اگر بخشے زھے قسمت،نہ بخشے تو شکایت_____ کیا
سرِ تسلیم خم ھے ، __________جو مزاجِ یار میں آئے
سَدا کسے نئی ایتھے رہنا
سب دا دُور ٹھکانا
تَن اِک پنجرہ, روح اِک پَنچھی
پَنچھی نے اُڈّ جانا
میں ہنستی, مسکراتی ہوں
ہنسی اپنی اڑاتی ہوں,
بظاہر کھلکھلاتی ہوں,
اسی دوران ہی... لیکن!
بہت آہستگی کے ساتھ,
چھپا کر سب کی نظروں سے,
کسی دیوار کے پیچھے,
کہیں ہلکے سے ساۓ میں,
کبھی بوجھل سے اک پل میں,
میری پلکوں کی چلمن سے,
بہت سے اشک بہتے ہیں...